Untitled Document
Sat-04-09-2010
Untitled Document
عوام اور حکومت دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں، بریگیڈیئرمعین پرحملہ بزدلانہ کارروائی ہے،وزیراطلاعات ونشریات
پڑوس میں امن وامان کی بدترین صورتحال کے باعث ہماری افواج اپنی تیاریوں کاجائزہ لے رہی ہیں، بھارتی وزیر دفاع
سپریم کورٹ نے ن لیگ کے ایم این اے محمود اکبر کے قتل کے الزام میں گرفتار چار ملزمان کو بری کر دیا
پرائمری اساتذہ کو سکیل9اورایلمنٹری کو سکیل 14 دینے کااعلان ،ہرسال2ہزار اساتذہ کو50ہزار فی کس بونس دیاجائیگا
آپریشن راہ نجات کے متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، دونوں رہنمائوں کا ملاقات میں اظہار خیال
بم کی اطلاع ضرورملی تھی لیکن خودکش حملہ آور اور فائرنگ کی افواہیں خوفزدہ لوگوں نے اڑائیں ڈی آئی جی آپریشنز
وزیراعظم نے آج بین الصوبائی اجلاس طلب کرلیا، سیکورٹی پالیسی پر نظرثانی کا فیصلہ
این آر او جاری کر کے آمر نے دستاویزی شکل میں ہتھیار ڈالے تھے
ضلع و تحصیل ناظمین کا الیکشن براہ راست کرکے صوبوں کا عمل دخل ختم کیا جائے،ضلع ناظمین
بریگیڈیئر معین الدین احمد کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات کی وجوہات اور امن و امان کی مجموعی صورتحال، رحمن ملک نے صدر زرداری کو اعلیٰ سطح اجلاس میں بریفنگ دی، دہشت گردوں کو بیرونی ذرائع سے مالی مدد مل رہی ہے، رحمن ملک
فائر بریگیڈ کے پہنچنے تک تمام فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا، انکوائری کرانے پر چوری اب بھی پکڑی جاسکتی ہے
تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی،5 پاور ٹربائنیں بند ہوگئیں
اسلام آباد کے داخلی راستوں پر سیکورٹی کیمروں کی تنصیب سرخ فیتے کی نظر
تربیلا ڈیم میں پانی کی کمی،5 پاور ٹربائنیں بند ہوگئیں
دہشتگردی کے باعث ملک بھر میں افواہوں کا بازار بھی گرم ہوگیا
دہشتگردی کے نتیجے میں فوجی جوانوں کی شہادت پر دکھ ہے
لانگ مارچ میں پنجاب حکومت نے ایک پائی امداد نہیںدی تھی، الزام بے بنیاد ہے، ٹی وی انٹرویو
سکیورٹی فورسز کا آپریشن دوسرے مرحلے میں داخل ، حکیم اللہ محسود کے گائوں نکئی کا محاصرہ ، 7دہشتگرد ہلاک
پاکستان چین کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے
ہماری زندہ قوم کو مردہ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے تاہم قوم زندہ اور ملک کا دفاع کرنا جانتی ہے،قائد مسلم لیگ ن
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے سیکورٹی انتظامات کو سخت کردیا گیا، مشکوک افراد اور گاڑیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
پشاور سے تین طالبان کمانڈروں سمیت چھ شدت پسند گرفتار
پارلیمنٹ ہائوس کی سیکورٹی انتہائی اہم معاملہ ہے
بریگیڈئیر معین پر حملہ کر کے ملزمان املاک یونیورسٹی کے جنگل میں روپوش ہو گئے
راولپنڈی میں ایک سیکرٹریٹ بنا تھا جن کے افغانستان سے روابط تھے اور جعلی ڈاکٹری کی ڈگریاں دلواتے تھے
سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،اہم عسکریت پسند کمانڈر اقبال ہلاک
باجوڑمیں سیکورٹی فورسزکی کارروائی،ایک عسکریت پسندہلاک،دوزخمی
دہشت گردی کی کاروائیوں کا ہمت اور حوصلے سے مقابلہ کیا جائے، امیر حیدر خان ہوتی
آئندہ مدارس میں کارروائی سے قبل وفاق المدارس کو اعتماد میں لیا جائیگا
خصوصی تعلیمی مراکز کو شرح اندراج میں اضافے پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہیئے
گرفتاردہشتگردادھیڑعمرکاہے،ابتدائی طورپر نام سکندر خان معلوم ہواہے،وفاقی دارلحکومت کی اہم عمارتوں کے نقشے برآمد ہوئے ،پولیس ذرائع
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے بحریہ ٹائون ہائوسنگ کی طرف سے مری ایکسپریس وے کے اطراف میں بڑے پیمانے پر جنگلات کی کٹائی پر سخت تشویش کا اظہار
لوکل گورنمنٹ کے نظام کو مزید موثر بنانے کی اشد ضرورت ہے، صوبائی حکومتی لوکل گورنمنٹ سسٹم کے حوالے سے جو بھی فارمولا طے کرتی ہیں
افغانستان،جھڑپ 2 طالبان ہلاک 11 گرفتار،افغان پولیس کا دعویٰ
ڈاکٹروں نے اسلامی یونیورسٹی دھماکہ میں زخمی ہونے والی ایک طالبہ کے لئے پچیس لاکھ روپے کے دو انجکشن تجویز کر دیئے
سپریم کورٹ میں د و نئے ججز کی تقرری کے بعد ججز کی نئی سنیارٹی لسٹ جاری
وفاق سے ماضی کی نسبت بہتر ورکنگ ریلیشن شپ قائم کریں گے سردار سکندرحیات
امن و امان کی خراب صورتحال، ویلیو ایڈڈ کانفرنس کے دبئی میں انعقاد کا فیصلہ
پارلیمنٹ سے غیر حاضری کا مطلب این آر او کی حمایت نہیں، وزیرستان آپریشن کی مخالفت نہیں کررہے ،جے یو آئی کے وفاقی وزیر کی پاکستان سے گفتگو
مارکیٹوں و تجارتی مراکز میں کیمرے نصب کئے جائیں، چوھدری عثمان، ملک عامر، محمد ارشد، نعیم،سرفراز و دیگر دکانداروں کی پاکستان سے گفتگو
سرکاری گاڑیوں کے علاوہ دیگر عام گایوں کے داخلے پر سپریم کورٹ میںپابندی عائد کردی گئی، ججزبلاک تک کسی کی رسائی نہ ہوگی
پاکستانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ پہنچ گیا
عالمی سطح پر سوائن فلو سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہزار ہو گئی
پاسداران انقلاب پر ہونے والے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والوں میں چار پاکستانی بھی شامل ہیں
انٹرنیشنل ایئرٹرانسپورٹ ایوی ایشن نے مستقبل میںکمرشل پروازوں میںبائیوفول استعمال کرنے کی منظوری دے گی
اسرائیل کے نائب وزیراعظم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کریں گے
چین نے آسیان کے رکن ممالک کیلئے پہلی علاقائی ریڈیو براڈ کاسٹنگ سروس شروع کر دی
بنگلہ دیشی حکومت نے متنازعہ عالمی اسلامی گروپ ''حزب التحریر'' کو کالعدم قرار دیدیا
Untitled Document