Untitled Document
Sat-04-09-2010
Untitled Document
پاکستان اور ایران کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات قائم ہیں، اعلی سطح پر تواتر سے دوروں اور ثقافتی طائفوں کے تبادلوں سے موجودہ برادرانہ تعلقات اور عوامی رابطوں کو مزید فروغ ملے گا
امریکی سینٹ نے 20 ممالک میںسفارتی عہدوں پر نامزدگیوں کی توثیق کر دی
بھارتی دفاعی ماہرین دنیا کی چھ بہترین کمپنیوں کے جنگی طیاروں کی کارکردگی کا جائزہ لیںگے
ا مریکہ کا ابھی تک عالمی کریمینل کورٹ کا رکن نہ بننا افسوسناک ہے۔ ہیلری کلنٹن
ایڈز ، ٹی بی اور ملیریا سے بچاؤ کیلئے گلوبل فنڈ زمبابوے کو تین کروڑ 79 لاکھ ڈالر دے گا
پاکستان میں امریکہ ، برطانیہ ، چین، ترکی اور دیگر ممالک کی سینکڑوں کمپنیاں کام کر رہی ہیں،موجودہ حالات میں ایک کمپنی بھی سیکورٹی وجوہات کی بناء پر پاکستان سے واپس نہیں گئی،ترجمان دفتر خارجہ کی بات چیت
عراق میں پرتشدد واقعات میں 4 افراد ہلاک، دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
عراقی پارلیمنٹ نے طویل عرصہ سے زیر التواء انتخابی قانون کے بل کی منظوری دیدی
دبئی میں رواں برس کے دوران ٹریفک قوانین کی 20 لاکھ خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں
بھارتی بحریہ کا بحر ہند اور بحیرہ عرب میں بالادستی قائم کرنے کیلئے آئندہ عشرہ کے دوران بحری جنگی جہازوں کی تعداد بڑھا کر 170 کرنے کا منصوبہ
امریکی پابندیاں مسترد، ایران عراق کو 19 ہزار بیرل یومیہ ڈیزل فراہم کرے گا
سنکیانگ میں برفانی طوفان سے 13 افراد ہلاک
افغانستان سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس میں سکیورٹی امور کی بہتری کیلئے افغان فوج اور پولیس کی استعداد کار میں اضافہ کا جائزہ لیا جائے گا۔ برطانوی وزیراعظم
امریکی عدالت نے ٹیکس چوری کی پاداش میں بھارتی نژاد امریکی ڈاکٹر کو 46 ماہ قید کی سزا سنا دی
افغان فوجی اڈے کے قریب عمارت پر قبضہ کرنے والے خودکش حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا
امریکی سینٹ نے ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف دبائو بڑھانے کیلئے قانون کی منظوری دیدی
پیرو میں شدید سیلاب میں پھنسنے والے 1400 سے زائد سیاحوں کو بچانے کیلئے امدادی کارروائیاں شروع
اقوام متحدہ کی پابندیوں سے شمالی کوریا نے حوصلہ نہیں ہارا۔ صدر جنوبی کوریا
امریکہ اور اس کی کمپنیوں سے انسانیت کو بچانے کیلئے ڈالر کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ اسامہ بن لادن
آذربائیجان میں 2 فوجیوں نے فائرنگ کر کے اپنے 4 ساتھیوں کو ہلاک کرنے کے بعد خودکشی کر لی
Untitled Document