Untitled Document
Sat-04-09-2010
Untitled Document
چوہدری شجاعت کی قیادت میں دھڑہ مسلسل غیر آئینی اور غیر قانونی اقدامات کر رہا ہے، ہم نے 20 جولائی سے قبل اور بعد کیلئے اپنا لائحہ عمل تیار کر لیا ہے، 27 جولائی کو میں اور چوہدری شجاعت حسین چیف الیکشن کمشنر کے سامنے پیش ہو کر حلفیہ بیان دیں گے۔ مسلم لیگ (ق) کے ناراض گروپ کے رہنما سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی اپنی رہائش گاہ پر اجلاس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت
قومی اسمبلی کی سپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا ویانا میں خواتین سپیکروں کے پانچویں سالانہ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
وزیراعلیٰ سرحد کاڈپٹی سپیکر سرحد اسمبلی کے بھائی اور رکن پنجاب اسمبلی شاہان ملک کے چچا کی وفات پر اظہار تعزیت
عمائدین ایک دوسرے کے عقائد کا احترام کرتے ہوئے قومی جرگے کو فعال بنائیں، تمام مسالک کے لوگ ،فرقہ ورانہ ہم آہنگی اوراتحادبین المسلین کیلئے مل جل کرکام کریں، صوبہ سرحد میں امن واستحکام فاٹا کے حالات سے منسلک ہے۔ وزیراعلیٰ سرحد امیر حیدر خان ہوتی کا ہنگو کے جرگے سے خطاب
پاکستان' ایران اور ترکی کے درمیان 14 اگست سے مال بردار ٹرین سروس شروع ہو گی۔وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور
وزیر اعلیٰ پنجاب کا مریدکے میں آتش بازی کے سامان میں آگ لگنے سے کئی افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس، وزیر اعلیٰ نے فوری تحقیقات کا حکم دے کر 24گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی
گوجرانوالہ دینی مدرسہ کے 5طالبعلم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق،چار شدید زخمی
وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت اور مسلم تاجر اتحاد نے تاجروں سے 21 جولائی کو پنجاب میں ہڑتال نہ کرنے کی اپیل کر دی
صدر ذوالقرنین سے امیر جماعت اسلامی آزاد کشمیر عبدالرشید ترابی کی ملاقات
وکلاء کی جانب سے صحافیوں کیخلاف غنڈہ گردی پر آزادکشمیر کے صحافیوں کا احتجاج
اسلام اوربین المذاہب ہم آہنگی پر مسلم مسیح مکالمہ اورامن واک آج 9اگست کو شوکت لائن میں منعقد کی جائے گی
اسلامی جمعیت طلبہ نے یوم آزادی پاکستان کی تیاریوں کا آغاز کردیا
کالا ڈھاکہ کا امن کسی قیمت پر خراب نہیں ہونے دیں گے۔ زرگل خان
ہری پور میں تجاوزات کار پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ
عارف والا مختلف حادثات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق
طارق ناز کے ڈی ایس پی پونچھ سے کامیاب مذاکرات، خود سوزی کا فیصلہ واپس لے لیا
ڈاکٹر فاروق حیدر (مرحوم )کی یاد میں12دسمبر کو تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا
صدر آزاد کشمیر (آج) رئیس الاحرار کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائیں گے
رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس نے ڈوگرہ جبرو استبداد کے خلاف کشمیریوں کو منظم کرکے ریاست جموں و کشمیر کی سواداعظم مسلم کانفرنس کی بنیاد رکھی۔ صدر آزاد کشمیر کا مرحوم رہنما کی برسی کے موقع پر پیغام
چوہدری غلام عباس کی تحریک آزادی کشمیر کیلئے خدمات نوجوان نسل کیلئے مشکل راہ ہیں۔ سردار محمود حیات
قابض بھارتی فوج کی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری مزید2 شہری شہید
Untitled Document