Untitled Document
Sat-04-09-2010
Untitled Document
بھارت نے اوپننگ بلے باز گوتم گھمبیر کو سال2008-09ء کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا
تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کروںگا۔محمد آصف
نیپال میں گھوڑوں کی بجائے ہاتھیوں پر بیٹھ کر پولو کھیلنے کے مقابلوں کا انعقاد
مس ورلڈ 2009ء کے مقابلے میں حصہ لینے والی حسیناؤں کا جوہانسبرگ میںعالمی فٹ بال کپ کیلئے تعمیر کئے گئے نئے سٹیڈیم کا دورہ کیا
وفاقی وزیر کھیل کا پاکستان پولو فیڈریشن کے میجر جنرل عمر بلال خان کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
اداکار شاہ رخ خان نے قومی کرکٹر عبدالرزاق کو انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلنے کی پیشکش کر دی
آئی پی ایل میں بولی نہ لگانا قومی کھلاڑیوں کی توہین ہے۔اداکارہ میرا
انعم بانڈے کو سائوتھ ایشین گیمز میں ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شرکت سے روکا گیا ہے۔ ترجمان وزارت کھیل
کے پی ٹی پا کستان فٹ بال فیڈریشن کپ فروری میں شروع ہو گا، 16 ٹیمیں شرکت کریں گی
بھارت بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، سچن ٹنڈولکر بیٹنگ اور ظہیرخان بائولنگ میںسرفہرست
اگر مستقبل میں بھی ٹیم کی قیادت کی ذمہ داری سونپی گئی تو قبول کروں گا ۔ محمد یوسف
راجر فیڈرر آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، دفاعی چیمپیئن رافیل ندال فٹنس مسائل کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار
دفاعی چیمپیئن سرینا ولیمزاورنالئی آسٹریلین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں، وینس ولیمز کوارٹر فائنل میں ہارکر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں
پی ایف ایف نے یوتھ کپ کیلئے 17گراؤنڈزکی منظوری دے دی
دلیپ ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں سائوتھ زون نے سینٹرول زون کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
سری لنکا اے نے افغانستان کو 34 رنز سے ہرادیا
ساؤتھ ایشین اولمپک کونسل کا اجلاس (کل) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ہوگا
ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے ہرا کر آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لیکریہا نے ناقابل شکست 110 رنز بنا کر اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
راولپنڈی کالج آف کامرس نے فیڈرل بورڈ انٹرکالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیت لیا
انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی
بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے درمیان پہلا کرکٹ ٹیسٹ 6 فروری سے ناگ پور میں شروع ہو گا
رکی پونٹنگ کا آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جانے والے چوتھے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ،آسٹریلوی ٹیم میں دو، پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی
برطانوی اینڈی مرے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے
سرینا ولیمز اور جسٹن ہینن ہارڈین کے درمیان آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا فائنل(آج) کھیلا جائے گا پانچویں مرتبہ آسٹریلن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر اپنے نام کروں گی۔ سرینا ولیمز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آٹھویں آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل( آج) لنکن میں کھیلا جائے گادونوں فائنلسٹ ٹیمیں میگا ایونٹ دودو مرتبہ جیت چکی ہیں ،فائنل جیتنے والی ٹیم تیسری مرتبہ میگا ایونٹ جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بن جائے گی ،ٹورنامنٹ جیت کر قوم کو 2010ء کا تحفہ دیں گے۔ عظیم گھمن
Untitled Document