Untitled Document
Sat-04-09-2010
Untitled Document
روس کی مجموعی قومی پیداوار رواں سال کے دوران 0.5 فیصد بڑھ گئی
صنعت کارطبقہ کوزیادہ سے زیارہ مراعات دی جائے تاکہ ملک خوشحالی وترقی کی راہ پرگامزن ہو،وفاقی وزیرعطاء الرحمان
سارک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدرساٹھ رکنی وفد کے ہمراہ سارک بزنس لیڈرز اجلاس میں شرکت کے لیے آج سری لنکا روانہ ہونگے
ملائیشیا کے وزیر تعلیم نے دفتروں میں انگریزی زبان کے استعمال کو ملکی ثقافت اورقومی شناخت کیلئے نقصان دہ قراردے دیا
عمراکمل ٹیسٹ کیرئیر کے پہلے میچ میں سنچری بنانے والے پاکستان کے گیارہویں بلے باز بن گئے
حکومت اور تیل کمپنیاں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کریں۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس
سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ نے خام تیل کی قیمتوں کو تسلی بخش قرار دے دیا
پاکستان 9 سال بعد آسٹریلیا کی سر زمین پر ٹیسٹ میچ جیتنے کے قریب پہنچ گیا
این بی پی ایکسچینج ریٹس: امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 84.65 روپے مقرر
فارن ایکسچینج ریٹس: اسپیشل یو ایس ڈالر بانڈز کے منافع کو شمار کرنے کے لئے لندن انٹر بینک آفر ریٹ 0.3847 مقرر
بھاشا ڈیم کے علاوہ دیگر 12 چھوٹے ڈیموں کے منصوبے تیار ہیں۔وزارت پانی وبجلی
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
پاکستان مائنز اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کی لاہور چیمبر آف کامرس کے صدرسے ملاقات، بارود پر عائد پابندی اٹھانے کا مطالبہ
حکومت خواتین کو بہتر تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ضروری اقدامات اٹھائے۔ زاہد مقبول
رواں مالی سال کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران (جولائی تا دسمبر 2009 ئ) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں صرف 3.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ سٹیٹ بنک
این اے ای اے سی تین زرعی یونیورسٹیوں میں 12 ڈگری پروگرام شروع کرنے کی جلد منظوری دے دی گی۔ نصیر عالم خان
اوپن مارکیٹ میں ڈالر روال سال کی بلند ترین سطح 86 روپے 30 پیسے کی سطح تک پہنچ گیا
وفاقی حکومت نے بجلی کے خالص منافع کی مد میں پنجاب کو 5 ارب روپے کی پہلی قسط ادا کر دی
28 کمپنیوں نے اوگرا احکامات کی خلاف ورزی کی ۔ ترجمان اوگرا
مرکزی بنک نے پانچ سو روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے بعد ملک میں ایک ہزار اور پرانے پانچ سو روپے نوٹ کی منسوخی سے متعلق اطلاعات کی تردید
Untitled Document